Author Topic: اولڈ راوینیز کے انتخابات اشفاق موہل صدر بن گئے  (Read 1152 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
اولڈ راوینیز کے انتخابات اشفاق موہل صدر بن گئے
لاہور: اولڈراوینز یونین کے انتخابات کا انعقاد گذشتہ روز جی سی یونیورسٹی لاہور میں ہوا جس میں اشفاق موہل نے صدر کی سیٹ پر قاضی آفاق کو شکست دی ۔
جبکہ نائب صدور کی نشستوں پر رانا شہزاد اور سیدہ سعدیہ نے بالترتیب اسجد غنی اور ڈاکٹر شیبا کو شکست دی۔ جنرل سیکرٹری کی سیٹ پر طیب رضوی نے اسد کو شکست دی ۔جبکہ خزانچی کا انتخاب فرخ پنوں نے جیتا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 26 نومبر ، 2018 کو شائع ہوئی