Author Topic: بلوچستان یونیورسٹی تقریری مقابلے ،اسلامیہ گرلز کالج کوئٹہ کی پوزیشن  (Read 949 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
بلوچستان یونیورسٹی تقریری مقابلے ،اسلامیہ گرلز کالج کوئٹہ کی پوزیشن

کوئٹہ:پاکستان ڈبیٹنگ سوسائٹی کے زیر انتظام بلوچستان یونیورسٹی میں ایک تقریری مقابلے کاانعقاد کیا گیا
اس میں اسلامیہ گرلز کالج کوئٹہ کی دو طالبات حافظ ام حانی جعفر اور مریم فاطمہ نے شرکت کی ججز کے فیصلے کے مطابق ام حانی نے تقریری مقابلے میں دوم پوزیشن حاصل کی
 جب کہ مریم فاطمہ پذیرائی کے انعام کی حقدار قرار پائیں کالج پرنسپل نے مدتوں طالبات کی کارکردگی کو سراہا مبارکباد دیتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 21 اکتوبر ، 2018 کو شائع ہوئی