Author Topic: زکریا یونیورسٹی طالبات سہولیات کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاجی ریلی  (Read 775 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

  زکریا یونیورسٹی طالبات سہولیات کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاجی ریلی
ملتان: زکریا یونیورسٹی کے ہاجرہ ہال کی طالبات نے سہولیات کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاجی ریلی نکالی ، طالبات کا کہنا تھا کہ ہاسٹل میں ان کو سہولیات فراہم نہیں کی جارہی ہیں جس کی وجہ سے ان کو پریشانی کا سامنا ہے اب ان کو دوسرے کمروں میں منتقل کیا جارہا ہے ایک کمرے میں4،4 لڑکیوں ٹھونس دیا گیا ہے،طالبات کے احتجاج کی اطلاع ملنے پر آر او ڈاکٹر مقرب اور سکیورٹی آفیسر خلیل کھور موقع پرپہنچے اورریلی کوبینک چوک پر روک لیا مذاکرت کے بعد طالبات کومنتشر کردیا گیا۔
حوالہ یہ خبر روز نامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 24 اکتوبر 2018 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"