Author Topic: میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے فارم جمع کروا نے کی آج آخری تاریخ  (Read 897 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

  میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے فارم جمع کروا نے کی آج آخری تاریخ
لاہور: لاہور میں امن و امان کی صورتحال کے باعث پرائیوٹ میڈیکل کالجز میں داخلوں کے لیے فارم آج بروز پیر تک یونیورسٹی اف ہیلتھ سائنسز میں جمع کروا ئےجا سکتے ہیں ۔
داخلہ کی تاریخ یکم نومبر تھی لیکن مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے باعث اس کی تاریخ میں توسیع کی گئی
 اب 5نومبرآج جمع کروا ئے جا سکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہورایڈیشن میں مورخہ 5 نومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"