Author Topic: جامعہ ذکریا بی اے،بی ایس سی،ضمنی امتحانات شروع  (Read 688 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ ذکریا بی اے،بی ایس سی،ضمنی امتحانات  شروع
ملتان: جامعہ زکریا کے زیر اہتمام بی اے،بی ایس سی،ضمنی امتحانات آج 13نومبر سے شروع ہوں گے،کنٹرولر امتحانات جامعہ زکریا صہیب راشد خان کے مطابق تمام امیدواروں کی رولنمبر سلپس (بذریعہ آن لائن) جاری کردی گئی ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ   ایڈیشن میں مورخہ 12ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"