Author Topic: زرعی یونیورسٹی پشاور کےسکالر شیر نواب نے پی ایچ ڈی کرلی  (Read 1278 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
زرعی یونیورسٹی پشاور کےسکالر شیر نواب نے پی ایچ ڈی کرلی
پشاور: زرعی یونیورسٹی پشاور کے ریسر چ سکالر شیر نواب خان نے پی ایچ ڈی کرلی ہے۔ ان کے مقالے کی دفاعی تقریب منگل کے روز یونیورسٹی میں منعقد ہوئی ،
جس میں انہوں نے اپنی تحقیق کے حوالے سے شرکاء کے سوالوں کے تسلی بخش جواب دیئے اور زراعت میں پی ایچ ڈی ڈگری کے حقدار قرار پائے۔ ان کے مقالے کا موضوع ’’بارانی اور آبپاشی کی کیفیت میں گندم کے پیداواری اجزاء اور زرد کنگی کے خلاف مدافعت کا جینیاتی تجزیہ ‘‘ ہے ،جسے انہوں نے پروفیسر ڈاکٹر غلام حسن کی نگرانی میں مکمل کیا ہے۔
[/size][/right]
 حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ   ایڈیشن میں مورخہ 14ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"