Author Topic: جامعہ زکریا ملتان ویٹرنری سائنسز میں انٹرنشپ پلاننگ اور کیریر ڈویلپمنٹ پر لیکچر  (Read 813 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
جامعہ زکریا ملتان ویٹرنری سائنسز میں انٹرنشپ پلاننگ اور کیریر ڈویلپمنٹ پر لیکچر
ملتان :جامعہ زکریافیکلٹی آ ف ویٹرنری سائنسز میں ڈاکٹر آف ویٹرنری میڈیسن (ڈی وی ایم )کے9 ویں سمسٹر کے طلبا طالبات کے لئے انٹرن شپ پلاننگ اور کیریر ڈویلپمنٹ کے حوالے سے لیکچر کا انعقاد کیاگیا،
اس موقع پر ڈاکٹر جاسر آفتاب نے اپنے لیکچر میں کیریر ڈویلپمنٹ اور انہی اداروں میں ملازمت کے مواقع کے متعلق معلومات فراہم کیں،
ڈاکٹر جاسر آفتاب نے انٹرنشپ کے لئے جانے والے سٹوڈنٹس کو ملازمت سے متعلق مستقبل کی پلاننگ کے لئے مفید مشورے دیئے،
اس موقع پرقائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مسعود اختر نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ یونیورسٹی میں ایسے کلچر کو فروغ دیاجائے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 17 نومبر ، 2018 کو شائع ہوئی