بلو چستان گورنمنٹ بوائز اور گرلز کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات
کوئٹہ (خ ن) بلو چستان بھر کے گورنمنٹ بوائز اور گرلز کالجز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیاہے ۔
ڈائریکٹوریٹ آف کالجز اینڈ ہائیر ایجوکیشن بلو چستان کوئٹہ کے سرکلر کے مطابق ونٹر زون میں تعطیلات 16دسمبر 2018سے 28 فروری2019 تک ہوں گی جبکہ سمر زون میں تعطیلات 22دسمبر2018سے 31دسمبر 2018تک ہوں گی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کوئٹہ ایڈیشن میں مورخہ 14 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی