Author Topic: ملتان سکولوں میں سگریٹ پینے پر کارروائی کافیصلہ  (Read 340 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ملتان سکولوں میں سگریٹ پینے پر کارروائی کافیصلہ
ملتان: سکولوں میں سگریٹ پینے پر پیڈاایکٹ کے تحت کارروائی کافیصلہ بتایاگیا ہے کہ محکمہ تعلیم نے سکولوں میں سگریٹ نوشی پابندی لگا رکھی ہے اب ہدایت جاری کی گئی ہے کہ جو ٹیچر سگریٹ پیتا پکڑ جائے اس کے خلاف پیڈاایکٹ کے تحت کے کارروائی کی جائے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان  ایڈیشن میں مورخہ 16دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"