Author Topic: Train Hits School van at Narowal Crossing, 12 Students Injured  (Read 403 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Train Hits School van at Narowal Crossing, 12 Students Injured
« on: December 18, 2018, 12:30:10 PM »
Train Hits School van at Narowal Crossing, 12 Students Injured

نارووال:اسکول وین اور ٹرین میں حادثہ ، 12 طالب علم زخمی

نارووال: نارووال میں پیجووالی ریلوے اسٹیشن کے قریب اسکول وین ٹرین کی زد میں آ گئی،
حادثے میں 12 بچے زخمی ہوگئے۔

نارووال میں پیجووالی اسٹیشن کے قریب ریلوے پھاٹک نہ ہونے اور دھند کے باعث اسکول وین لاثانی ایکسپریس کی زدمیں آگئی،
حادثے میں 12 بچےزخمی ہو گئے۔

اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی،
زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا
جہاں 5بچوں کو طبی امداد دے کر فارغ کر دیا گیا
 جب کہ 7بچے زیر علاج ہیں۔
ایم ایس ڈاکٹر لطیف افضل کے مطابق تمام بچوں کی حالت خطرے سے باہر ہے،
ٹرین نارووال سے لاہور جا رہی تھی کہ وین سے ٹکرا گئی۔
ریسکیوذرائع کے مطابق شدید دھند اور پھاٹک نہ ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ آن لائن ایڈیشن میں مورخہ 18 دسمبر ، 2018 کو شائع ہوئی