کورٹ ایسوسی ایٹ امیدواروں کے تحریری امتحان مبینہ نقل کی شکایات پر کالعدم قرار
لاہور(خبرنگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس انوار الحق نےکورٹ ایسوسی ایٹ کے عہدے کیلئے امیدواروں کے تحریری امتحان مبینہ نقل اور بےضابطگیوں کی شکایات پر کالعدم قرار دیتے ہوئے
کہا کہ میرٹ کے برعکس کام کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن میں مورخہ 18 دسمبر 2018ء کو شائع ہوئی