Author Topic: ڈاکٹر مائیکل ھناہن نےاسلامیہ کالج میں پاک امریکہ تعلقات پر طلبا کو لیکچر دیا  (Read 493 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ڈاکٹر مائیکل ھناہن نےاسلامیہ کالج میں پاک امریکہ تعلقات پر طلبا کو لیکچر دیا
پشاور : امریکن ڈاکٹر مائیکل ھناہن نے اسلامیہ کالج کا دورہ کیااور پاک امریکہ تعلقات پر طلبا کو لیکچر دیا۔گذشتہ روز اسلامیہ کالج کے ڈیپارٹمنٹ آف شریعہ اینڈ لا کے زیر اہتمام اسلامیہ کالج کے ہینری ڈانٹ کانفرنس روم میں ایک روزہ سمینار کا اہتمام کیا گیا
جس سے امریکن پروفیسر ڈاکٹر مائیکل ھناہن نے پاک امریکہ تعلقات پر تفصیلی روشنی ڈالی۔اس موقع پر ڈین پروفیسر ڈاکٹر نوشاد خان،پروفیسر ڈاکٹر سریر بادشاہ،چئیرمین ڈیپارٹمنٹ شریعہ اینڈ لا ،ڈاکٹر امیر اللہ چئیر مین شعب سیاسیات ،
چئیرمین ڈیپارٹمنٹ اسلامک تھیالوجی پروفیسر ڈاکٹر سلیم الرحمان اورڈاکٹر رضااللہ ڈیپارٹمنٹ منیجمنٹ سائنسزبھی موجود تھے۔سمینار میں طلبا نے کثیت تعداد میں شرکت کی۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 22 جنوری 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"