Author Topic: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویوز کی تاریخوں کا اعلان  (Read 875 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویوز کی تاریخوں کا اعلان
اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ شماریات نے سمسٹر بہار 2019ء کے داخلوں میں پیش کئے گئے بی ایس/ایم ایس سی اور پی ایچ ڈی) شماریات(پروگرامز میں داخلوں کے لئے داخلہ ٹیسٹ اور انٹرویوز کی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایم ایس سی)شماریات(کے لئے انٹرویوز 18۔اپریل کو صبح 9۔بجے ٗ بی ایس)شماریات(پروگرامز میں داخلے کے لئے انٹرویوز کا ٹائم11۔بجے مقرر کیا گیا ہے۔دونوں پروگرامز کے انٹرویوز بلاک نمبر 7ٗشعبہ شماریات میں ہی ہوں گے۔پی ایچ ڈی)شماریات(کا داخلہ ٹیسٹ 23۔اپریل کو منعقد کیا جائے گا ٗ
 ٹیسٹ میں کامیاب امیدواروں کے انٹرویوزبھی اُسی دن ہوں گے۔مزید معلومات کے لئے امیدوار فون نمبر 051-9057266پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ اسلام آبادایڈیشن میں مورخہ 15اپریل 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"