Author Topic: سرکاری تعلیمی اداروں میں مفت کتابوں کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ  (Read 329 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سرکاری تعلیمی اداروں میں مفت کتابوں کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ
سلانوالی: تعلیمی سال کے آغاز ہوتے ہی کتابیں نایاب ہو گئیں،بیشتر طلبا و طالبات کو مفت کتابیں نہ مل سکیں ، جس کے باعث طلبا و طالبات کو بازار سے مہنگے داموں کتابیں خریدنا پڑ رہی ہیں ،سلانوالی کے سماجی حلقوں نے ارباب اختیار سے سرکاری تعلیمی اداروں میں مفت کتابوں کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ روز نامہ دنیا سلانوالی ایڈیشن میں مورخہ 17اپریل 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"