Author Topic: زکریا یونیورسٹی ایم اے ،ایم ایس سی امتحانی شیڈول  (Read 439 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

زکریا یونیورسٹی  ایم اے ،ایم ایس سی امتحانی  شیڈول
ملتان :جامعہ زکریا نے 40 سے زائد شعبوں اور ایم اے ،ایم ایس سی کے ضمنی امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ،شیڈول کے مطابق یونیورسٹی میں سمسٹر سسٹم کے تحت امتحانات 22 اپریل سے شروع ہوں گے جبکہ سمسٹر سسٹم کے تحت امتحانات کا سلسلہ 30 ااپریل تک جاری رہے گا،
علاوہ ازیں مختلف شعبوں میں مڈ ٹرم اورفائنل کے امتحانات ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے ، جامعہ زکریا نے ایم اے ایم ایس سی کے حصہ اول اور دوم ضمنی امتحان 2018ءاور بی کام سالانہ امتحان کا شیڈول بھی جاری کردیا ہے جو 25اپریل سے شروع ہوگاتمام امیدواروں کی رولنمبر سلپیں آن لائن کردی گئیں ہیں ،
حکام کے مطابق جن امیدواروں کی رولنمبر سلپس ڈاون لوڈ نہیں ہورہی ہیں وہ کنٹرولر سے رابطہ کرسکتےہیں،اس حوالے سے 20اپریل کو بھی دفتر کھلا رہے گا۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ  ملتان ایڈیشن میں مورخہ 18اپریل 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"