Author Topic: مدرسہ جامعہ خدیجتہ الکبریٰ عظمت قرآن کانفرنس  (Read 1183 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

مدرسہ جامعہ خدیجتہ الکبریٰ عظمت قرآن کانفرنس
کراچی : مدرسہ جامعہ خدیجتہ الکبریٰ ؓ مسان چوک کیماڑی میں طالبات کی ختم قرآن کے موقع عظمت قرآن کانفرنس کا انعقاد کیاگیا
 جس میں جے یو آئی ضلع جنوبی کے امیرقاضی فخرالحسن،مولانا محمدبلال،جامعہ اسلامیہ کلفٹن کے استادالحدیث مولانا فضل قیوم،مفتی امانت اللہ، مولانامحمدثاقب حقانی،محمد طاہر حنفی، علماء اورمعززین علاقہ،طلباءوطالبات نے کثیرتعدادمیں شرکت کی،
 تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قاضی فخرالحسن،مولانا محمدبلال اورمولانا فضل قیوم نے کہا کہ بنیادی دینی تعلیم سے بچوں کو آراستہ کرنامسلمانوں پر لازم ہے،بنیادی دینی تعلیم بچوں کی دوا اور غذا کی طرح ضروری ہے۔
 حوالہ: یہ خبر  روز نامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 21اپریل 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"