Author Topic: لاہور انٹر میڈیٹ ضمنی امتحانات کے نتائج،کامیابی کاتناسب27.40 فیصد  (Read 638 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

لاہور انٹر میڈیٹ ضمنی امتحانات کے نتائج،کامیابی کاتناسب27.40 فیصد
لاہور: ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈلاہور کے زیر اہتمام منعقدہ انٹرمیڈیٹ(ضمنی) امتحان 2019کے نتائج کا اعلان مقررہ شیڈول کے مطابق کر دیا گیا امتحان میں 39592طالب علموں نے حصہ لیا جس میں سے10848امیدوار کامیاب رہے اور اس طرح کامیابی کا تناسب 27.40%رہا۔چیئر مین لاہور بورڈ پروفیسر چوہدری محمد اسماعیل نے رزلٹ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق طالب علموں کو امتحانی نتائج شفاف اور بروقت مہیا کرنا ہمارا فرض ہے۔اس موقع پر کنٹرولر امتحانات پروفیسر انفاس احمد اوردیگر افسران بھی موجود تھے۔ تفصیلی نتائج بورڈ کی ویب سائٹ (www.biselahore.com)پر اَپ لوڈ کر دئیے گئے ہیں۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 12 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"