جعلی رول نمبر سلپ پر امتحان دینے والے امیدوار کے خلاف مقدمہ
ملتان: پولیس ممتاز نے جعلی رول نمبر سلپ پر امتحان دینے والے ایک امیدوار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔وقار نامی امیدوار گورنمنٹ کالج ممتاز آباد میں منعقدہ امتحانات میں جعلی رول نمبر سلپ پر امتحان دے رہا تھا، پولیس نے ایسو سی ایٹ پروفیسر کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان ایڈیشن مورخہ 12 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی