Author Topic: کامسیٹس یونیورسٹی کا ریاضی میں ماسٹر کیلئے آئی سی ٹی پی اٹلی سے معاہدہ  (Read 464 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کامسیٹس یونیورسٹی کا ریاضی میں ماسٹر کیلئے آئی سی ٹی پی اٹلی سے معاہدہ
اسلام آباد :کامسیٹس یونیورسٹی کا ریاضی میں بین الاقوامی ماسٹر کے لئے آئی سی ٹی پی اٹلی سے معاہدہ طے پا گیا ۔
کامسیٹس یونیورسٹی کا ریاضی میں بین الاقوامی ماسٹر کے لئے آئی سی ٹی پی اٹلی سے معاہدہ طے پا گیا ۔ پروفیسر ڈاکٹر راحیل قمر ریکٹر کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد نے پیر کے روز اٹلی کے شہر ٹرائیسٹ میں ڈاکٹر فرنینڈو کیو ویڈو، ڈائریکٹر انٹرنیشنل سینٹر فارتھیوریٹیکل فزکس کے ساتھ ایک معاہدہ کیا جس کے تحت سی یو آئی لاہور کیمپس میں ریاضی میں پہلے بین الاقوامی ماسٹر آف سائنس ان میتھ میٹکس کا آغاز کیا جائے گا۔ تقریب میں پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس، ڈائریکٹر کیمپس، سی یو آئی لاہور بھی موجود تھے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا اسلام آباد ایڈیشن میں مورخہ 17ستمبر 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"