Author Topic: رضوان راٹھور کی خدمات مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعلی کا مشیر بنایا جائے  (Read 1209 times)

Offline Ray Kashif

  • Jr. Member
  • **
  • Posts: 78
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
  • Ok
گلگت (نیٹ نیوز، پی این ایس او)ایم ایس ایف ضلع گلگت کے صدر نوید اکبر کی زیر صدارت اہم اجلاس ،اجلاس میں سٹی کے صدر عرفان میر ،ڈگری کالج کے صدر ظہیر احمد اور کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،اجلاس میں ضلعی صدر نوید اکبر نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایم ایس ایف کے صوبائی صدر رضوان راٹھور کا خطے میں قیام امن اور طلبہ کے مسائل حل کرنے میں اہم کردار رہا ہے ، اور پارٹی میں ایم ایس ایف ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور روز اول سے ہی نوجوانوں اور طلبہ کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں رہا ہے ،ہم وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن سے مطالبہ کر تے ہیں کہ ایم ایس ایف کے صوبائی صدر رضوان راٹھور کی خدمات مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعلی کا مشیر بنایا جائے ،تاکہ نوجوانوں میں پائی جانیوالی بے چینیوں کو دور کیا جاسکے اور ایم ایس ایف کو نمائندگی مل سکے ۔
https://www.facebook.com/MuslimStudentsFederation
...