Author Topic: زرعی یونیورسٹی پشاور میں سہ روزہ کتب میلہ  (Read 1686 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

زرعی یونیورسٹی پشاور میں سہ روزہ کتب میلہ
پشاور:اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام زرعی یونیورسٹی پشاور میں منعقدہ تین روزہ کتب میلہ اختتام پذیر ہوگیا میلے کے آخری روز اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد عامر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی
جبکہ ناظم خیبر پختونخوا شکیل احمد، ناظم یونیورسٹی کیمپس پشاور اول شیر خان اور دیگر عہدیداروں کے علاوہ سینکڑوں طلبہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔
میلے میں ملک بھر کے مختلف پبلشرز نے 50 سے زائد بک سٹالرز لگائے تھے ،جن میں طلبہ نے گہری دلچسپی لیتے ہوئے بھر پور انداز میں خریداری کی۔
 ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد عامر نے اپنے خطاب میں کہا کہ جمعیت کے زیر اہتمام کتب میلے اس لئے منعقد کئے جاتے ہیں
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ پشاور ایڈیشن میں مورخہ 26 اکتوبر  کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"

Offline Skysiripat

  • Newbie
  • *
  • Posts: 2
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
From reading all this content It has given me many knowledge that I have never known before.