Author Topic: Ceremony on issuance publication fourth quarter  (Read 1559 times)

Offline fizza bano

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 2382
  • My Points +1/-0
Ceremony on issuance publication fourth quarter
« on: February 26, 2011, 10:58:32 AM »
Ceremony on issuance publication fourth quarter
کراچی:سہ ماہی اجرا کی چوتھی اشاعت پر تقریب کے موقع پر ایک تقریب منعقد کی گئی جس کی صدارت سرشار صدیقی نے کی۔ مہمانان خصوصی میں ڈاکٹر یونس حسنی اور جاوید جبار تھے جبکہ مہمانان اعزازی میں اردو کی معروف ناول نگار اور افسانہ نگار رضیہ فصیح احمد تھیں دوسرے معروف ادیب جناب باقر نقوی مہمان اعزازی تھے
ان دونوں مہمانوں کو ”اجرا“ کی طرف سے اعتراف کمال فن کا ایوارڈ دیا گیا۔ مقررین میں شاہین نیازی، احسن سلیم، سید ایاز محمود کے علاوہ روف نیازی، عباس رضوی، ڈاکٹر عاشق حسین البدوی اور ناصر شمسی نے اردو میں ترجمے کی اہمیت ضرورت اور مسائل پر مقالے پڑھے۔