PakStudy :Yours Study Matters

Examination Board => Examination Board In Sindh => Karachi Secondary Board => Topic started by: sb on November 22, 2018, 12:51:29 PM

Title: تعلیمی بورڈ کراچی نویں جماعت سائنس وجنرل گروپ کے نتائج
Post by: sb on November 22, 2018, 12:51:29 PM

تعلیمی بورڈ کراچی  نویں جماعت سائنس وجنرل گروپ  کے نتائج
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعیدالدین نے نویں جماعت سائنس وجنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات سال 2018کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔
یہ نتائج ایس ایم ایس سروس bsek اسپیس رول نمبر 8583پر بھیج کر دیکھ سکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی  ایڈیشن میں مورخہ 21ںومبر 2018ء کو شائع ہوئی