Author Topic: ھیلے کالج میں طالب علم پر تشدد  (Read 661 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
ھیلے کالج میں طالب علم پر تشدد
« on: February 16, 2019, 02:36:40 PM »
 

ھیلے کالج میں طالب علم پر تشدد
پنجاب یونیورسٹی ہیلے کالج آف کامرس میں سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرنے پر 6سے زائد طلبہ نے طالب علم کو تشددکا نشانہ بنا ڈالا

لاہور: پنجاب یونیورسٹی ہیلے کالج آف کامرس میں سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرنے پر 6سے زائد طلبہ نے طالب علم کو تشددکا نشانہ بنا ڈالا ، طالب علم کا سر پھٹ گیا ،
 کالج انتظامیہ نے تشدد کا نشانہ بننے والے طالب علم سمیت8طلبہ کو معطل کردیا ، عثمان منظور نے تھانہ مسلم ٹاؤن اور چیف سکیو رٹی آفیسر پنجاب یونیورسٹی کو دی گئی درخواست میں جمعیت پر تشددکا الزام عائد کیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہورایڈیشن میں مورخہ 16 فروری 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"