Author Topic: اردو یونیورسٹی،ایم ایس ،ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلہ ٹیسٹ آج ہونگے  (Read 579 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اردو یونیورسٹی،ایم ایس ،ایم فل اور پی ایچ ڈی داخلہ ٹیسٹ آج ہونگے
کراچی: وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر محمد زاہد کے مطابق ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی کے داخلہ ٹیسٹ اتوار 25 نومبر کو اکیڈمک بلاک نیو بلڈنگ گلشن اقبال کیمپس میں صبح 10 منعقد ہونگے،امیدوار اپنا ایڈ مٹ کارڈ آن لائن ڈائون لوڈ کرکے پرنٹ حاصل کرسکتے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی  ایڈیشن میں مورخہ 25 نومبر 2018ء کو شائع ہوئی.
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"