Author Topic: سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فاروق قاتلانہ حملے میں جاں بحق  (Read 2349 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر فاروق قاتلانہ حملے میں جاں بحق
مردان . . . سوات یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر فاروق خان قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ ڈاکٹر فاروق پر مردان میں نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ اور انکا محافظ حملے میں جاں بحق ہوگئے۔
شکریہ جنگ