Author Topic: Graphite kuas and use  (Read 1884 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
Graphite kuas and use
« on: May 12, 2009, 07:28:56 PM »
Graphite kuas and use
1. Graphite carbon black pen is drawn.
2 It is soft, soft and flashy.
Is a good conductor of electricity and heat 3
4 The density is 2.2 to 2.5.
5. Electric furnaces to heat the longer it remained unchanged.
6 structurally atomic layer of graphite found in the version.
7 graphite serves as a marker for marking.
8. Lubricating machines being used as a grace.
9. Brqryry are made due to the electrical conductor.
S, animal cell shape and write the names of various parts of Q Enter a brief description of the three parts article.
A: cell structure:
Stem prutuplazm of biological material is bnahutahy four basic parts.
1 mmbryn cell membrane or cell (Cell Membrane)
2. Core or nyuklys (Nucleus)
3 Site plasma (Cytoplasm)
4. Central vacuum or uykyul (Vacuole)
1. Mmbryn cell membrane or cell:
(1) It is a thin membrane surrounding the cell.
(2) it is vital.
(3) It is semi-nfuz developing stem and leaves from entering the food goes through the membrane influence the process.
2. Site plasma:
Aurmrkzy between cell membrane is semi-transparent, granular material thick liquid. The site is called plasma. Namyat that many organic compounds such as starch and protein, and include cknayyan. In addition, the following small animals bodies are found.:
1. It is oval shaped jsymh dusyntry First (Centriole) contains.
2. Raybu sumz: These are small things, there are many in number and play a key role in making proteins.
3. Galjy bodies: the small grains are in some form of fibers or thaly rtubtun support the formation and emissions.
Tendinous Mighty 4: The tiny fibers are both iron rod-shaped organism in the energy process that occurs during breathing.
3 nyuklys or Core
This usually happens in the middle of the stem. The course is almost round.
1. The membrane or nuclear mmbryn: Core is around a thin membrane. It is msamdar membrane through which things are inside or outside influence.
2. Nyuklyu Plasma: The Core of the transparent liquid substance inside is a ksyf.
3 disturb chromosomes: nyuklyu pkazm in this thread are like a delicate puzzle. Artqay s life and the survival antayy disturb chromosomes play an important role. Jenner to disturb chromosomes (Genes) are.
4. Nuclear: Central within one or two small things, which are also called nuclear
Q: rugnyat the four vitamin solution Describe the location and use?
A: Vitamin A (Vitamin A)
Getting vitamins: These vitamins usually surrounded by green grass, vegetables carrot, cabbage, tomatoes, maize, wheat and fish liver, is found in milk and butter. Yolk also contains large quantities of it. vitamins, meat and fruit in addition there is a value. Generally, it is in the form of carotene into vitamin vegetables. in which the carotene is converted into Vitamin A..
The importance of vitamin A: Vitamin A is essential for body health. Especially for children with growth failure, it is very Reflector. Because development depends largely on this. This lack of vitamins in general pin of the night is born blind. vitamins for health and dental development is very important.
Vitamin D (Vitamin D)
Getting Vitamin D: This vitamin cod (Cod) in fish and shark liver oil is found in numerous decrees. In addition, butter milk, is found in upper and egg yolk.
The importance of vitamin D, calcium and phosphorus in the body's chemical amlun under the influence of the vitamin are used phosphorus as a major component of bones. That kind of vitamin deficiency hdyan are hollow and crooked.
Vitamin E (Vitamin E)
Getting Vitamin E: This vitamin's chemical name tukufyrul (Tocopherol) is a vitamin yolk, peanut oil, pistachio oil, milk, butter, salads and vegetables such as cabbage, carrots and potatoes, etc. are found.
Importance of Vitamin E: Vitamin E deficiency causes muscle and nerve disease. And the lack of it usually takes complaint of infertility in women.
Vitamins (Vitamin K)
Most of the vitamins found in vegetables such as cabbage spinach conflicting soybeans. In addition, there is a certain amount of meat. This vitamin is helpful in frozen blood. So in the absence of any injury to it, etc. If blood is flowing and is close to impossible.
Q: What is recognized and treatment of cancer, why is this possible? Describe?
A: Cancer is cancer in the general term. Which means the crab is a crab like this bound to tell the body moves in pnjhy. Dasl cancer cells thash distribution of control is due to shower . The result phury gland tumor or swelling that usually appears in the form. a cancer cell or a place where mhdu d rht body with blood can reach many other places. and There seems to be new rsulyan etc.
Cancer treatment:
The following three methods used to treatment.
1. Kymuthrapy by drugs (Chemotherapy)
Many drugs have been invented yet. The cancer or its spread in the body such as a drug for a long hhd tkdur viper (Fluaro Uracil) are commonly used.
2 by surgery or surgery (By Surgery)
Cancerous tumor is removed by surgery or surgery. Usually the way it is treated Nine rsulyun. Permeate the surgical treatment of cancer can not be completely normal because it's Cancer is grown in other parts.
3. By radiation (Radiotherapy / Radiation Therapy)
Some types of radiation (Radiations) human body (Tissues) should fall on the parts there and tear and therefore, such rays can destroy the cancer-affected part to be put on the cancer can be devastating. All categories Despite the possible treatment of cancer after years hykh be displayed. kya Ltd. cancer treatment can not be successful until the recovery of five or six years after the disease appears to be no.
Q: In modern nuclear energy is very useful to humans?
A: The peaceful use of nuclear energy that can be achieved very good human life becomes more convenient.
Power Generation
Pydaky nyukllayy energy is going. For nuclear power plant being constructed in various countries are obtained by nuclear fission energy to run electricity generators will pydaky.
O use in vessel rabduzun
Nuclear energy is a big ship and the oil and run abduzyn time is hut. Sent rockets into space research, nuclear fuel is being used.
Ice helmet radio preparation
Actor Corey common elements in their ice cap are prepared. Then aysutup biology and medicine, agricultural chemicals industry and research are very useful.
Treatment of complex diseases
A sick part of human body to identify the body's cells, such as ice cap are astmal ayudyn is very important for. Ayudyn Thai ride this gland are absorbed more rapidly from the blood are absorbed by the gland as ayudyn It will be a healthy gland.
Ayudyn be absorbed into the patient to see the pace of disease aysutup ayudyn given proper food. The Thai ayudyn gland ride starts in the aggregate. Gayygr kayuntr a device which is applied to the patient's neck ayuyn Areas of note is gathering pace will be slow if it means that the gland is not healthy.
Each atom in the non-living elements such time as the Core of aytmun out saaayn There are special types of discharge are three types of saaayn
Alpha particles or beta particles or saaayn saaayn
Gyma saaayn
1. Saaayn of alpha particles
1 alpha particles and neutrons consist of two prutan.
2. Is a positive electric charge electric charge of the electron is equal to twice the Core of the helium.
3 of the Constitution is a very high strength.
4 of them have very little power to influence. Ptly the paper can also be stopped.
Core 5, the particles of an atom can cause the artificial promoter.
6. These particles on the human body burns and wounds are created.
7. The particles in the air can set the distance of a few centimeters.
8. Nyuklys alpha particles from the mass of hydrogen is four times.
Beta particles or beta saaayn
1. A negative electron it has four A's.
2 The electron mass is equal to the deceased.
3 The alpha particles are faster than air and can range from several hundred centimeters.
4. The influence of power is a hundred times higher than alpha particles. Anhynayk mytrmuty cm metal plate can be prevented.
5. Zrat the son of a metal plate so as to prevent X-rays are produced.
6. This photo plates affect graft.
7 If these particles get into the body are so much harm.
Gyma saaayn
1. These are electromagnetic saaayn.
2 the wavelength is very small but very high frequency.
3 saaayn s environment can be very long.
4. The travel speed of saaaynrusny
5-thick concrete walls and lead only to be stopped.
6. Saaayn when you have a photo to the metal electron is removed.
7. The influence of the rate is 100 times more than beta rays.
8. Gyma saaayn are similar to X-rays but their energy is higher than X-rays.
Q: My two tendinous did paurhayus names of the cell?
A: My House The Power of the tendinous tissue is called for because it provides energy to cells.
Q: use of vaccines to protect the body from disease detection?
A: Use of vaccines in the body causes a resistance force and the body can fight against diseases.
Q, Why can not breathe without Photosynthesis?
A: Photosynthesis Photosynthesis as possible without breathing oxygen gas processing plants remove the air we breathe is handy.
Q: Please explain the difference between marfulujy and fzyalujy.
A: marfulujy:
Jandarun format and structure is marfalujy

گریفائٹ  کاخواص اور استعمال
1۔  گریفائیٹ ایک سیاہی مائل قلمی کاربن ہے۔
2 یہ ملائم نرم اور چکنا ہوتاہے۔
3 یہ بجلی اور حرارت کا اچھا موصل ہے
4 اس کی کثافت 2.2سے 2.5تک ہوتی ہے۔
5۔ برقی بھٹی میں زیادہ دیر تک گرم کرنے سے اس میں کوئی تبدیلی نہیں آتی۔
6  ساخت کے لحاظ سے گریفائیٹ میں پائے جانے والے ایٹم تہہ دار شکل میں ہوتے ہیں۔
7  گریفائیٹ بطور مارکر نشان لگانے کے کام آتا ہے۔
8۔  چکنا ہونے کی وجہ سے مشینوں میں بطور گریس استعمال ہوتا ہے۔
9۔  برقی موصل ہونے کی وجہ سے برقریرے بنائے جاتے ہیں۔
س؛  حیوانی خلیہ کی شکل بتائیے س کے مختلف حصوں کے نام لکھیے اور کوئی سے تین حصوں کی مختصر وضاحت کیجیے۔
ج:  خلیہ کی ساخت:
خلیہ حیاتیاتی مادے پروٹوپلازم کا بناہوتاہے جو چار بنیادی حصوں پر مشتمل ہوتاہے۔
1 خلوی جھلی یا سیل ممبرین (Cell Membrane)
2۔  مرکزہ یا نیوکلیس (Nucleus)
3  سائٹو پلازم (Cytoplasm)
4۔  وسطی خلا یا ویکیول (Vacuole)
1۔ خلوی جھلی یا سیل ممبرین:
(1) یہ ایک پتلی سی جھلی خلیہ کے اردگرد ہوتی ہے۔
(2) یہ جاندار ہوتی ہے۔
(3) یہ نیم نفوز پذیر ہوتی ہے خلیہ سے نکلنے والی اور اس میں داخل ہونے والی اشیائ اس جھلی میں سے عمل نفوذ کے ذریعے گزرتی ہے۔
2۔  سائٹو پلازم:
خلیہ کی جھلی اورمرکزی کے درمیان نیم شفاف دانے دار گاڑھا سیال مادہ ہوتا ہے۔ جسے سائٹو پلازم کہتے ہیں۔ اس میں بہت سے نامیاتی اور غیر نامیات مرکبات مثلاً نشاستے٬ پروٹین اور چکنائیاں شامل ہیں۔ ان کے علاوہ اس میں مندرجہ ذیل چھوٹے چھوٹے جاندار اجسام بھی پائے جاتے ہیں۔:
1۔  یہ بیضوی شکل کا جسیمہ ہے جو دوسینٹری اول (Centriole)پر مشتمل ہوتا ہے۔
2۔  رائبو سومز:  یہ چھوٹے اجسام ہوتے ہیں تعداد میں بہت سے ہوتے ہیں اور پروٹین بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
3۔  گالجی باڈیز:  یہ چھوٹے چھوٹے دانوں ریشوں یا تھالی کی شکل کے ہوتے ہیں بعض رطوبتوں کے بننے اور اخراج میں مدد دیتے ہیں۔
4  مائٹو کانڈریا:  یہ چھوٹے چھوٹے ریشوں دانوںیا سلاخ کی شکل کے ہوتے ہیں ان میں خلوی عمل تنفس کے دوران توانائی پیدا ہوتی ہے۔
3   نیوکلیس یا مرکزہ
یہ عموماً خلیہ کے وسط میں ہوتا ہے۔ اس کی شک تقریباً گول ہوتی ہے۔
1۔  مرکزی جھلی یا نیوکلیر ممبرین:  مرکزہ کے اردگرد ایک پتلی سی جھلی ہوتی ہے۔ یہ جھلی مسامدار ہوتی ہے جن کے ذریعے چیزیں اندر یا باہر نفوذ کرتی ہیں۔
2۔  نیوکلیو پلازم:  یہ مرکزہ کے اندر ایک کثیف لیکن شفاف سیال مادہ ہوتا ہے۔
3  کروموسومز:  یہ نیوکلیو پکازم میں بہت سے الجھے ہوئے نازک دھاگے کی طرح ہوتے ہیں۔ زندگی کی بقا اور ارتقائ ے لے کروموسومز انتائی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ کروموسومز پر جینر (Genes)ہوتے ہیں۔
4۔ نیوکلیائی:  مرکزے کے اندر ایک یا دو چھوٹے چھوٹے اجسام بھی ہوتے ہیں جنہیں نیوکلیائی کہتے ہیں
س:  روغنیات میں حل ہونے والے کوئی چار وٹامن کا وقوع اور استعمال بیان کیجیے؟
ج:  وٹامن اے (Vitamin A)
وٹامن اے کا حصول:  یہ وٹامن عام طور پر ہری گھری گھاس ترکاریوں گاجر٬ بند گوبھی٬ ٹماٹر٬ گیہوں مکئی اور مچھلی کے جگر٬ دودھ اور مکھن میں پایا جاتا ہے۔ انڈے کی زردی میں بھی اس کی بڑی مقدار ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ یہ وٹامن گوشت اور پھلوں میں بھی کسی قدر موجود ہوتاہے۔ عام طور پر یہ وٹامن سبزیوں میں کیروٹین کی صورت میں ہوتا ہے۔ جس میں یہ کیروٹین حیاتین اے میں تبدیل ہو جاتی ہے۔
وٹامن اے کی اہمیت:  وٹامن اے جسم کی صحت کے لیے نہایت ضروری ہے۔ خاص طورپر نشوونما پانے والے بچوں کے لیے تو یہ بہت جروری ہے۔ کیونکہ نشوونما کا دارومدار بڑی حد تک اس پر بھی ہے۔ اس وٹامن کی کمی سے عام طور پر رات کا اندھا پن پیدا ہوتا ہے۔ دانتوں کی نشوونما اور صحت کے لیے بھی وٹامن بڑا اہم ہے۔
وٹامن ڈی (Vitamin D)
وٹامن ڈی کا حصول:  یہ وٹامن کاڈ (Cod)مچھل اور شارک  کے جگر کے تیل میں بہت وافر مقدر میں پایا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ دودھ مکھن٬ بالائی اور انڈے کی زردی میں بھی پایا جاتا ہے۔
وٹامن ڈی کی اہمیت:  جسم کے کیمیائی عملوں میں کیلشیم اور فاسفورس اسی وٹامن کے زیر اثر استعمال ہوتے ہیںَ فاسفورس چونکہ ہڈیوں کا ایک اہم جزو ہے۔ اس لیے وٹامن کی کمی سے ہدیان نرم کھوکھلی اور ٹیڑھی ہو جاتی ہیں۔
وٹامن ای (Vitamin E)
وٹامن ای کا حصول:  اس وٹامن کا کیمیائی نام ٹوکوفیرول (Tocopherol)ہے یہ وٹامن انڈے کی زردی٬ مونگ پھلی زیتون کا تیل پستہ ٬ دودھ٬ مکھن٬ اور سبزیوں مثلاً سلاد بند گوبھی٬ گاجر اور آلو وغیرہ میں پایا جاتا ہے۔
وٹامن ای کی اہمیت:  وٹامن ای کی کمی سے عضلات اور اعصاب کی بیماری پیدا ہوتی ہے۔ اور اس کی کمی سے عام طور پر عورتوں میں بانجھ پن کی شکایت بھی ہوجاتی ہے۔
وٹامن کے (Vitamin K)
یہ وٹامن زیادہ تر سبزیوں مثلا ً گوبھی پالک سویابین میں پایا جاتاہے۔ اس کے علاوہ اس کی کچھ مقدار گوشت میں بھی پائی جاتی ہے۔ یہ وٹامن خون منجمد ہونے میں مددگار ہوتاہے۔ لہذا اس کی کمی کی صورت میں اگر کوئی زخم وغیرہ لگ جائے تو خون بہنا شروع ہو جاتا ہے اور مشکل سے بند ہوتا ہے۔
س:  کینسر کی پہچان کیا ہے اور اس کا علاج کیوں کر ممکن ہے؟ بیان کیجیے؟
ج:  کینسر کو عام طور پر اصطلاح میں سرطان کہتے ہیں۔ جس کا مطلب کیکڑا ہے یعنی یہ کیکڑے کی طرح سنان کے جسم میں اپنے پنجھے جما کر بڑھتا رہتا ہے۔ کینسر داصل خلیات کی بے قابو ااور بے تحاشہ تقسیم کی وجہ سے ہوتا ہے۔ جس کے نتیجہ میں یہ عام طور پر رسولی پھورے گلٹی یا ورم کی شکل میں ظاہر ہوتا ہے۔ ایسے کینسر کے خلیے کسی ایک جگہ محدو د رہت یہیں یا پھر یہ خون کے ساتھ جسم میں بہت سی دوسری جگہوں پر پہنچ سکتے ہیں۔ اور وہاں نئی نئی رسولیاں وغیرہ بنانے لگتے ہیں
کینسر کا علاج:
کسی زمانے میں کینسر لاعلاج سمجھا جاتا ھتا۔ ۔آج کل بھی اس کا علاج  کافی مشکل ہے لیکن ممکن ہے اور خاص طور پر اگر کینسر اپنی شروع کی حالت میں تشخیص کر لیا جائے تو پھر مکمل شفابہت حد تک ممکن ہوت ہے بنیادی طور پر کینسر کا علاج مندرجہ  ذیل تین طریقوں سے ہوتاہے۔
1۔  بذریعہ ادویات کا کیموتھراپی (Chemotherapy)
اب تک بہت سی ادویات ایجاد ہو چکی ہیں۔ جو کینسر یا اس کے جسم میں پھیلائو کو کافی ھحد تکدور کریت ہیں مثلاً ایک دوا (Fluaro Uracil)آج کل عام استعمال میں ہے۔
2 بذریعہ سرجری یا جراحی (By Surgery)
کینسر کی رسولی کو بذریعہ سرجری یا آپریشن کے نکال دیا جاتا ہے۔ عموماً بی نائن رسولیوں کا علاج اس طریقہ سے کیا جاتا ہے۔ سرائیت کرنے والے کینسر کا علاج جراحی سے پوری طرح نہیں کیا جا سکتا ہے  کیونکہ عام طور پر ایسا کینسر جسم کے دوسرے حصوں میں پھیل چکا ہوتا ہے۔
3۔  بذریعہ تابکاری (Radiotherapy / Radiation Therapy)
بعض قسم کی تابکاری (Radiations)انسانی جسم کے (Tissues)پر گرائی جائیں تو وہاں حصوں کو توڑ پھوڑ اور تباہ کر سکتی ہیں لہٰذا ایسی ہی شعاعوں کو اگر کینسر زدہ حصے پر ڈالا جائے تو وہ کینسر تباہ کیا جاسکتا ہے۔ ان سب اقسام کے علاج کے باوجود یہ ممکن ہیکہ چند سالوں بعد پھر کینسر نمودار ہو جائے۔ کینسر کے علاج کو اس وقت تک کامیاب خیا ل نہیں کیا جا سکتا جب تک شفایاب ہونے کے بعد پانچ یا چھ سال تک مرض نمودار پھر نہ ہو جائے۔
س: دور حاضر میں نیوکلیائی توانائی انسان کے لیے بہت مفید ہے؟
ج:  نیوکلیائی توانائی کے پر امن استعمال سے بہت سے فائدے حاصل کیے جا رہے ہیں جن سے انسانی زندگی اور بھی سہل ہوجاتی ہے۔
بجلی پیدا کرنا
نیوکللائی توانائی سے بجلی پیداکی جا رہی ہے۔ جس کے لیے مختلف ممالک میں ایٹمی بجلی گھر بنائے جا رہے ہیں جن میں ایٹمی انشقاق کے ذریعے حاصل کی جانے والی توانائی سے جنریٹروں کو چلا کر بجلی پیداکی جائے گی۔
جہازوں او رآبدوزوں میں استعمال
نیوکلیائی توانائی سے بڑے بڑے جہاز اور آبدوزیں چلائی جا رہی ہیں جس سے تیل اور وقت کی بچت ہوت ہے۔ خلائی تحقیق کے بھیجے جانے والے راکٹوں میں بھی ایٹمی ایندھن استعمال کیا جا رہا ہے۔
ریڈیو آئسو ٹوپ کی تیاری
عام عناصر کوری ایکٹر میں رکھ کر ان کے آئسو ٹوپ تیار کیے جاتے ہیں۔ پھر یہ آئسوٹوپ طب زراعت کیمیا صنعت اور بیالوجی وغیرہ کی تحقیق میں بہت کارآمد ثابت ہوتے ہیں۔
پیچیدہ بیماریوں کا علاج
انسانی جسم کے کسی بیمار حصے کی نشان دہی کے لیے بھی آئسو ٹوپ استمعل کیے جاتے ہیں مثلاً جسم کے خلیوں کے لیے آیوڈین بہت ضروری ہے۔ یہ آیوڈین تھائی رائیڈ گلینڈ خون سے جذب کرتے ہیںَ جتنی تیزی سے یہ گلینڈ آیوڈین جذب کرتے ہیں اتنے ہی یہ گلینڈ صحت مند ہوں گے۔
مریض میں آیوڈین جذب ہونے کی رفتار دیکھنے کے لیے مرض کو آیوڈین کے آئسوٹوپ کی مناسب خوراک دی جاتی ہے۔ یہ آیوڈین تھائی رائیڈ گلینڈ میں جمع ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ ایک آلہ گائیگر کائونٹر مریض کی گردن کے پاس لگایا جاتا ہے جس سے آیوین جمع ہونے کی رفتار نوٹ کی جات ہے اگریہ رفتار سست ہو گی تو اس کا مطلب یہ ہے کہ گلینڈ صحت مند نہیں ہیں۔
ایسے عناصر جن میں ایٹم غیر قیام پذیر ہوں ہر وقت ان ایٹموں کے مرکزہ میں سے خاص قسم کی شعاعیں خارج ہوتی رہتی ہیں یہ خارج ہونے والی شعاعیں تین قسم کی ہوتی ہیںَ
الفا ذرات یا شعاعیں      بیٹا ذرات یا شعاعیں
گیما شعاعیں
1۔  الفا ذرات کا شعاعیں
1  الفا ذرات دو پروٹان اور دو نیوٹران پر مشتمل ہوتے ہیں۔
2۔  ان پر مثبت برقی چارج ہوتا ہے جو الیکٹران کے برقی چارج سے دوگنا یعنی ہیلیم کے مرکزہ کے برابر ہوتا ہے۔
3  ان میں آئین بنانے کی بہت زیادہ طاقت ہوتی ہے۔
4 ان میں نفوذ کرنے کی طاقت بہت ہی کم ہوتی ہے۔ ان کو پتلے کاغذ سے بھی روکا جا سکتا ہے۔
5  یہ ذرات کسی ایٹم کے مرکزہ میں مصنوعی انتشار پیدا کر سکتے ہیں۔
6۔  یہ ذرات انسانی جسم پر جلن اور زخم پیدا کردیتے ہیں۔
7۔  یہ ذرات ہوا میں چند سینٹٰ میٹر کے فاصلے طے کر سکتے ہیں۔
8۔  الفا ذرات کی کمیت ہائیڈروجن کے نیوکلیس سے چار گنا ہوتی ہے۔
بی ٹا ذرات یا بیٹا شعاعیں
1۔  ان پر منفی چار ج ہوتا ہے یہ الیکٹران ہوتے ہیں۔
2  ان کی میت الیکٹران کی کمیت کے برابر ہوتی ہے۔
3 یہ الفا ذرات کی نسبت تیز رفتار ہوتے ہیںَ اور فضا میں کئی سو سینٹی میٹر کے فاصلے تک جا سکتے ہیں۔
4۔  ان کی نفوذی قوت الفا ذرات سے سو گنا زیادہ ہوتی ہے۔ انہیںایک سینٹی میٹرموٹی دھاتی پلیٹ سے روکا جا سکتاہے۔
5۔  جب بیٹا زرات کو کسی دھاتی پلیٹ سے روکا جائے تو ہی ایکس ریز پیدا کرتے ہیں۔
6۔  یہ فوٹو گرافت پلیٹ کو متاثر کرتی ہیں۔
7  اگر یہ ذرات جسم میں داخل ہو جائیں تو کافی نقصان پہنچاتے ہیں۔
گیما شعاعیں
1۔  یہ برقی مقناطیسی شعاعیں ہوتی ہیں۔
2 ان کی طول موج بہت چھوٹی لیکن فریکوینسی بہت زیادہ ہوتی ہے۔
3 یہ شعاعیں فضا یں بہت دور تک جا سکتی ہیں۔
4۔  یہ شعاعیںروشنی کی رفتار سے سفر کرتی ہیںَ
5 انہیں صرف سیسے اور کنکریٹ کی موٹی دیواروں سے ہی روکا جا سکتا ہے۔
6۔  جب یہ شعاعیں کسی دھات پر پڑتی ہیں تو فوٹو الیکٹران خارج کرتی ہیں۔
7۔ ان کی نفوذ کی شرح بیٹا شعاعوں سے بھی 100گنا زیادہ ہوتی ہے۔
8۔  گیما شعاعیں ایکس ریز سے مشابہ ہوتی ہیں لیکن ان کی توانائی ایکس ریز سے کہیں زیادہ ہوتی ہے۔
س:  مائی ٹو کانڈریا کو سیل کا پاورہائوس کیوں کہا جاتاہے؟
ج:  مائی تو کانڈریا کو خلیہ کا پاور ہائوس اس لیے کہتے ہیں کیونکہ یہ سیل کو توانائی فراہم کرتا ہے۔
س:  ویکسینز کے استعمال سے جسم بیماریوں سے کیوں محفوظ رہتاہے؟
ج:  ویکسینز کے استعمال سے جسم میں قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے اور جسم بیماریوں کے خلاف لڑ سکتا ہے۔
س؛  ضیائی تالیف کے بغیر سانس لینا کیوں ممکن نہیں؟
ج:  ضیائی تالیف کے بغیر سانس لینا ممکن نہیں کیونکہ ضیائی تالیف کے عمل سے پودے آکسیجن گیس ہوا میں خارج کرتے ہیں جو ہمارے سانس لینے کے کام آتی ہے۔
س:   مارفولوجی اور فزیالوجی میں فرق واضح کیجیے۔
ج:  مارفولوجی:
جانداروں کی شکل اور ساخت کو مارفالوجی کہتے ہیں
[/size]
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"