Author Topic: ڈاکٹر تنویر ظفر کو چیئرمین راولپنڈی بورڈ کا اضافی چارج  (Read 1170 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
ڈاکٹر تنویر ظفر کو چیئرمین راولپنڈی بورڈ کا اضافی چارج

راولپنڈی:حکومت پنجاب نے سیکرٹری تعلیمی بورڈ راولپنڈی ڈاکٹر محمد تنویر ظفرکو چیئرمین بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی کا اضافی چارج دے دیا ۔
 انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی نئی ذمہ داریا ں با احسن طریقے سے سرانجام دیں گے۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ روالپنڈی ایڈیشن میں مورخہ 07 نومبر ، 2018 کو شائع ہوئی