Author Topic: اسلام آباد: پنجاب میں داعش کے خلاف بھرپور کارروائی کی جارہی ہے, رانا ثناء اللہ  (Read 1704 times)

Offline saima naaz

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 12
  • My Points +0/-0
According the paksitan urdu news resources

اسلام آباد:  سیکرٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللہ نے کہا کہ داعش کے بارے میں وزیر داخلہ اور آئی ایس پی کے بیانات موجود ہیں۔ کالعدم تنظیموں اور شام جانے والے درجنوں افراد کے خلاف کارروائی جاری ہے  پنجاب میں داعش کے خلاف بھرپور کارروائی کی جارہی ہے ۔ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے صوبائی وزیر قانون نے کہا کہ اپوزیشن نے بعض چیزیں صرف میڈیا پر دہائی کیلئے رکھی ہیں۔ پٹھان کوٹ واقعے پر رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ اس بار بھارت اگر الزامات عائد کرے تو ساتھ ثبوت بھی فراہم کرے۔
For more Urdu news visit onlineindus.com/Urdu