بہت شکریہ آپ کے سوال کا پاک اسٹڈی ایک چھوٹی سی این جی او ہے ۔ ہمارے پاس کافی کم وسائل ہوتے ہیں۔
لائیبریری سکیشن میں طلبہ کی طلب کے لحاظ سے نوٹس کی تیاری جاری ہے ۔ ایم اے اکنامکس (انگلش) کے نوٹس پر ابھی کام شروع نہیں ہوا۔
امکان ہے کہ آئندہ دو ماہ تک پاک اسٹڈی لائبریری میں جاری ہوجائے گئے۔