Author Topic: پیرس ماحولیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے میں ناکامی بڑا المیہ ہوگا، ڈاکٹرز ایسوسی ای  (Read 1651 times)

Offline فائزہ

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 1749
  • My Points +0/-0
  • Gender: Female

 پیرس ماحولیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے میں ناکامی بڑا المیہ ہوگا، ڈاکٹرز ایسوسی ایشن
   
پیرس(جنگ نیوز)ڈاکٹروں کی18بین الاقوامی تنظیموں نے متنبہ کیا ہے کہ کوپن ہیگن میں ہونے والی کانفرنس میں آب وہوا کی تبدیلیوں پرقابو پانے کیلئے اقدامات نہ ہونے کی صورت میں صحت کے شعبہ کیلئے یہ بہت بڑا المیہ اور سانحہ ہوگا۔ برطانوی جریدہ کے مطابق برطانیہ ‘ امریکہ ‘ آسٹریلیا ‘ کینیڈا ‘ آئرلینڈ اور سکاٹ لینڈ سمیت 18 ممالک کے فزیشنز اور ماہرین کا کہنا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلیوں پرقابو نہ پانے کی صورت میں قحط ‘ سیلاب اور ہیضہ جیسے امراض سے انسانی صحت کو کئی طرح کے خطرات لاحق ہوسکتے ہیں اورفوری طورپر ماحولیاتی تبدیلیوں کی روک تھام نہ ہونا بہت بڑے المیہ یا سانحہ کا باعث بن سکتا ہے ۔
ize]
شکریہ جنگ