کراچی کےبزرگ شاعر قیصر بھوپالی انتقال کر گئے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بزرگ شاعر سعید احمد خان قیصر بھوپالی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 74 برس تھی۔ مرحوم کا سوئم اتوار 8 مارچ کو بعد نماز ظہر تا عصر جامع مسجد فردوس، کھوکرا پار نمبر 1 ڈاک خانہ پر ہو گا۔ جبکہ خواتین کے لئے قرآن خوانی کا انتظام C-3/1 کھوکھرا پار نمبر 1 میں کیا گیا ہے۔
شکریہ جنگ