پنجاب بورڈآف ٹیکنیکل ایجوکیشن میں سیکرٹری کی تعیناتی
لاہور: پنجاب بورڈآف ٹیکنیکل ایجوکیشن میں سیکرٹری کے خالی عہدے پر تعیناتی کر دی گئی۔ سابق سیکرٹری بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور ایف ایم کیفی (فقیر محمد کیفی )
کو فنی تعلیمی بورڈ کا سیکرٹری تعینا ت کر دیا گیا ہے۔ ایف ایم کیفی ہائر ایجوکیشن دیپارٹمنٹ کے ملازم ہیں۔ فقیرمحمد کیفی کو ڈیپٹویشن پر محکمہ کامرس اینڈ انڈسٹری بھیجا گیا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ کراچی ایڈیشن میں مورخہ 21اپریل 2019ء کو شائع ہوئی