Author Topic: آن لائن کلاسز کے لئے اجلاس طلب  (Read 288 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
آن لائن کلاسز کے لئے اجلاس طلب
« on: March 27, 2020, 12:45:24 PM »

آن لائن کلاسز کے لئے اجلاس طلب
ملتان: ڈائریکٹر انسٹی ٹیوٹ آٖف پیور اینڈ اپلائیڈ بائیولوجی نے آج اجلاس طلب کرلئے ،تمام فیکلٹی ممبران کو حاضر ہونے کی ہدایت

 ، اس سلسلے میں پروفیسر ڈاکٹر علیم خان نے مراسلہ جاری کیا ہے کہ آن لائن کلاسز کے لئے اجلاس طلب کیا گیا ہے ، زوالوجی اور مائیکرو لوجی کا اجلا س ساڑھے دس بجے اور باٹنی کا 11 بجے ہوگا ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ  27 مارچ 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"