Author Topic: خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج میں ٹیلی میڈیسن کا آغاز  (Read 313 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج میں ٹیلی میڈیسن کا آغاز
سیالکوٹ:شعبہ اطفال کیلئے گورنمنٹ سردار بیگم اور خواجہ محمد صفدر میڈیکل کالج میں ٹیلی میڈیسن کا آغاز کردیا گیا۔

کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے سیلف لاک ڈائون کے باعث شہریوں کو صحت کی سہولیات پہنچانے کے لئے گورنمنٹ سردار بیگم ہسپتال اور گورنمنٹ خواجہ صفدر میڈیکل کالج سیالکوٹ نے شعبہ اطفال کے لئے ٹیلی میڈیسن سسٹم کا آغاز کیا ہے ۔ اس حوالے سے شہری گھر بیٹھے بچوں کے امراض کے متعلق ماہر ڈاکٹر سے آن لائن مشاوارت کرسکیں گے ۔
[/size][/right]
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا سیالکوٹ ایڈیشن مورخہ  28مارچ 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"