Author Topic: پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے سکولز کو جاری کردہ رقم میں کٹوتی  (Read 284 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے سکولز کو جاری کردہ رقم میں کٹوتی
ملتان : پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیف ) نے فاس پروگرام کے حامل سکولز کو گزشتہ روز آن لائن پیمنٹس جاری کر دیں۔پیف کی طرف سے کٹوتیاں کرکے رقم جاری کی گئی ہے۔اس صورتحال پر پیف سکولز مالکان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم ڈی غریب طلبا وطالبات کو مفت تعلیم کی فراہمی کے پروگرام کو ثبوتاژ کرنا چاہتے ہیں جس کے لئے وہ اس طرح کے حربے استعمال کر رہے ہیں۔

حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا ملتان ایڈیشن مورخہ  28مارچ 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"