Author Topic: کورونا وائرس،جامعہ زکریا کے طلبا و طالبات کیلئے آن لائن کلاسز  (Read 298 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کورونا وائرس،جامعہ زکریا کے طلبا و طالبات کیلئے آن لائن کلاسز
ملتان: جامعہ زکریا میں آن لائن کلاسز شروع کرنے کے نئے قوانین نافذ کردئے گئے وائس چانسلر نے مراسلہ جاری کردیا،جس میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے صورتحال سے نمنٹنے کےلئے ایچ ای سی کے ہدایت کے مطابق آن لائن کلاسز کا اہتمام کیا جائے تمام اساتذہ اپنے ویڈیو لیکچر بھی تیار کریں گے جن کادورانیہ 6 سے 10 منٹ تک ہوگا ان لیکچرز کو بعد یونیورسٹی کے یوٹیوب چینل پر بھی ڈال دیا جائے گا تاکہ طلبا بعد میں بھی اس سے استفادہ کرسکیں ،کلاسز کےلئے تمام طلبا وطالبا ت کو سوشل میڈیا پر رجسٹرڈ کیا جائے گا، سی آر اور جی آر اپنے کلاسز کی طالبات اور طلبا کی رجسٹریشن کو یقینی بنائیں گے۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ  28مارچ 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"