Author Topic: ٹیوشن فیس کے علاوہ کوئی ذریعہ آمدن نہیں،الائنس آف پرائیویٹ اسکولز  (Read 314 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
right]
ٹیوشن فیس کے علاوہ کوئی ذریعہ آمدن نہیں،الائنس آف پرائیویٹ اسکولز
کراچی (االائنس آف پرائیویٹ اسکولز سندھ کے چیئرمین علیم قریشی ،جنرل سیکریٹر ی محمد حنیف جدون اور سینئر وائس چیئرمین شاہد خمیسہ نے الائنس کے عہدیداران کے ویڈیو لنک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے

 کہ حکومت نجی تعلیمی اداروں سے دشمنوں جیسا سلوک نہ کرے بلکہ فہم و فراست اور غور و تدبر کے ساتھ نجی تعلیمی سیکٹر کے مسائل حل کرے ۔ انہوں نے کہا کہ اسکولز انتظامیہ کے لئے آمدنی کے بغیر اساتذہ و غیر تدریسی عملے کی تنخواہیں،بلڈنگ کا کرایہ اور یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی کسی طرح ممکن نہیں۔ نجی تعلیمی اداروں کے پاس ٹیوشن فیس کے علاوہ دوسرا کوئی ذریعہ آمدن نہیں ہے۔
[/right]
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کراچی ایڈیشن مورخہ  04 اپریل 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"