یہ نوٹس فری ہیں۔ اور ڈوان لوڈ ہوسکتے ہیں۔ ان کی پی ڈی ایف فائل بھی دستیاب ہیں۔ آپ ان کو پرنٹ کرسکتے ہیں۔
اس وقت ہمارے پاس کاغذ پر پرنٹ شدہ موجود نہیں۔ انشاللہ آئندہ اس سمت میں کام کرنے کی کوشش کریں گے ۔
ویسے پنجاب یونیورسٹی کے بی اے انگلشن کے نوٹس بے شمار قسم کے اور تقریبا تمام بڑی فوٹو کاپی شاپ اور اکیڈمیاں سے مل سکتے ہیں۔
آپ وہاں سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔
آپ کی آمد اور سوال کرنے کا بہت شکریہ