The messaging system which uses the railway?A: telegraph system.
Q: Where respondent sylpr wooden railway track are for?
C Haripur.
Q: Where are willing concrete sleeper?
A: Shaheenabad) Sargodha (
Q: If the kyamrad railway signal is green?
A: You can keep the car sfrjar A..
Q: What do you train driver should signal to be red?
A: The car should be stopped and must wait until the green signal.
Q: What is white light?
A: When the train engine or train station back on this side are intended to flex.
Q: What location on the railway coaches are ready?
A: Railway Carriage Workshop Risalpur
Mughalpura Lahore Railway Carriage Workshop
ماضی میں پیغام رسانی کے لیے ریلوے کون سا نظام استعمال کرتی ہے؟
ج: ٹیلی گراف سسٹم۔
س: ریلوے ٹریک کے لیے لکڑی کے سیلپر کس مقام پرتیار ہوتے ہیں؟
ج ہری پور۔
س: کنکریٹ سلیپر کس مقام پر تیار ہوتے ہیں؟
ج: شاہین آباد ﴿سرگودھا﴾
س: ریلوے سگنل سبز ہو تو اس سے کیامراد ہے؟
ج: گاڑی سفرجار ی رکھ سکتی ہے۔
س: اگر ریلوے سگنل سرخ ہو تو ڈرائیور کوکیا کرنا چاہیے؟
ج: گاڑی روک لینی چاہیے اور سگنل سبز ہونے تک انتظار کرنا چاہیے۔
س: سفید سگنل سے کیا مراد ہے؟
ج: جب ٹرین انجن ریلوے سٹیشن پر آگے پیچھے کیا جائے یا اس کا رخ موڑنا مقصود ہو۔
س: ریلوے کوچز کس مقام پر تیار ہوتی ہیں؟
ج: ریلوے کیرج ورکشاپ رسالپور
ریلوے کیرج ورکشاپ مغلپورہ لاہور
[/size]