PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Interview => Topic started by: sb on May 18, 2009, 07:42:51 PM

Title: So one day cricket wickets in the name of the youngest bowler?
Post by: sb on May 18, 2009, 07:42:51 PM
So one day cricket wickets in the name of the youngest bowler?
[/size]
Answer: sqlyn Viswanathan, the base year, one hundred sixty-six hundred wickets in a day and age it was received.
Question: The longest individual innings in Test cricket player who has the distinction of playing?
Answer: Brian Lara, he has four hundred runs single inning game, the innings he played against England.
Q: 501 runs in first class cricket player who played the longest innings name?
Answer: Brian Lara.
Q: longest innings in Test cricket by the Pakistan game name?
Answer: Hanif Mohammad, the 337 runs by Pakistan had played the longest innings.
Question: Pakistan's second triple century in Test cricket for the players name?
Re: Inzamam-ul-Haq, a nhun against the New Zealand innings score was 323 runs.
Q: First-class cricket by the Pakistan innings in the longest game name alone?
Answer: Hanif Mohammad, the 499 runs by Pakistan had played the longest innings.
Question: Which three of the hero is a bowler?
Answer: Fazal Mahmood.

ایک روزہ کرکٹ میں سو وکٹیں حاصل کرنے والے سب سے کم عمر بولر کا نام بتائیں؟
جواب: سقلین مشتاق، انہوں نے بیس سال ایک سو چھیاسٹھ دن کی عمر میں سو وکٹیں حاصل کر کے یہ اعزاز حاصل کیا تھا۔
سوال: ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے طویل انفرادی اننگ کھیلنے کا اعزاز کس کھلاڑی کو حاصل ہے؟
جواب: برائن لارا، وہ چار سو رنز کی انفرادی اننگ کھیل چکے ہیں، انہوں نے یہ اننگ انگلینڈ کے خلاف کھیلی تھی۔
سوال: فرسٹ کلاس کرکٹ میں501رنز کی طویل ترین اننگز کھیلنے والے کھلاڑی کا نام بتائیں؟
جواب: برائن لارا۔
سوال: پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں طویل ترین اننگ کھیلنے والے کھلاڑی کا نام بتائیں؟
جواب: حنیف محمد، انہوں نے 337 رنز بنا کر پاکستان کی جانب سے سب سے طویل اننگ کھیلی تھی۔
سوال: پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں دوسری ٹرپل سینچری بنانے والے کھلاڑی کا نام بتائیں؟
جواب: انضمام الحق،ا نہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف323رنز کی اننگ سکور کی تھی۔
سوال: پاکستان کی جانب سے فرسٹ کلاس کرکٹ میں طویل ترین انفرادی اننگ کھیلنے والے کھلاڑی کا نام بتائیں؟
جواب: حنیف محمد، انہوں نے499رنز بنا کر پاکستان کی جانب سے سب سے طویل اننگ کھیلی تھی۔
سوال: اوول کا ہیرو کس بولر کو کہتے ہیں؟
جواب: فضل محمود۔