PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News from Sindh => Topic started by: sb on December 08, 2018, 01:39:54 PM

Title: جامعہ کراچی ایم بی بی ایس فائنل ضمنی امتحان کا پرچہ آئوٹ
Post by: sb on December 08, 2018, 01:39:54 PM


جامعہ کراچی ایم بی بی ایس فائنل ضمنی امتحان کا پرچہ آئوٹ

جامعہ کراچی کے تحت جمعہ کو ایم بی بی ایس فائنل کے ضمنی امتحان کا پرچہ اوٹ ہوگیا، یہ پرچہ جامعہ کراچی کے شعبہ ویمین اسٹیڈی سینٹر مین لیا جارہا تھا جس میں دو سو سے زائد امیدوار شریک تھے۔
 سکریٹری بورڈ و جامعہ عالیہ شاہد نے اس کا نوٹس لے لیا ہے۔ تاہم جامعہ کراچی کے ترجمان نے ایم بی بی ایس کے پرچہ آوٹ ہونے کی تردید کی اور اسے پرانا پرچہ قرار دیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کراچی  ایڈیشن میں مورخہ8 دسمبر2018ء 2018ء کو شائع ہوئی