Author Topic: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الیكٹرونكس  (Read 4541 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الیكٹرونكس
« on: November 16, 2007, 04:30:54 PM »
یہ انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد میں قائم ہے ۔یہاں الیكٹرانكس اور كمپیوٹر ہارڈوئیر میں مختصر دورانئے كے كورس كروائے جاتے ہیں ۔داخلہ ایف ایس پری انجینئرنگ پاس طلبہ كو دیا جاتا ہے ۔مزید معلومات كے لیے نیشنل انسٹی ٹیوٹس آف الیكٹرونكس ایچ نائن اسلام آباد قائم كیا جاسكتا ہے ۔