Author Topic: چیف جسٹس نے ایڈہاک لیکچرارزکے مقدمے سپریم کورٹ کے پہلے فیصلے پر عمل درآمد کی ہد  (Read 2142 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

چیف جسٹس نے ایڈہاک لیکچرارزکے مقدمے سپریم کورٹ کے پہلے فیصلے پر عمل درآمد  کی ہدایت ورنہ حکومت پنجاب کو جرمانہ

اسلام آباد:چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ایڈہاک لیکچرارزکے مقدمے کی سماعت کے دوران حکومت پنجاب کو ہدایت کی کہ وہ ان لیکچرارز کے خلاف اپنی درخواست واپس لے لیں اور سپریم کورٹ کے پہلے فیصلے پر عمل درآمد کریںبصورت دیگر حکومت پنجاب کو جرمانہ بھی عائد کیا جاسکتا ہے۔

چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ ان لوگوں نے اپنی زندگیاں حکومت اور تعلیم کی خدمت میں گزار دی ہیں اور اب حکومت اس عمر میں ان پر مقدمے درج کرنا چاہتی ہے یہ نہیں ہونے دیا جائے گا۔چیف جسٹس نے ایک اور کیس جس کی پیروی جسٹس ریٹائرڈ طارق محمود کر رہے تھے کیس سننے سے انکا رکردیا اور رجسٹرار کو ہدایت کی کہ یہ کیس کسی اور بینچ میں لگایا جائے۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"