Author Topic: پشاور یونیورسٹی ایم ایس سی ہوم اکنامکس رزلٹ  (Read 3092 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
پشاور یونیورسٹی ایم ایس سی  ہوم اکنامکس رزلٹ
پشاور یونیورسٹی نے ایم ایس سی ہوم اکنامکس پریوس کے نتائج کا اعلان کر دیا,امتحان میں76 طلبا شریک ہوئے،70 کامیاب قرار پائے، نتیجہ 92 فیصد رہا، کنٹرولر امتحانات
آپ اپنا رزلٹ پشاور یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔