Author Topic: شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کا کمال ایک ہی سوال کو دو مرتبہ حل کرنے کی ہدایت  (Read 3615 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کا  کمال ایک ہی سوال کو دو مرتبہ حل کرنے کی ہدایت
جیکب آباد: شاہ لطیف یونیورسٹی کا انوکھا کمال، انگریزی امتحان کے سوالیہ پرچے میں ایک ہی سوال کو دو مرتبہ حل کرنے کی
ہدایت: شیکسپیئر سے متعلق سوال کو دو مرتبہ شائع کیا گیا: معمولی سی غلطی ہے، طلبہ کے پاس حل کرنے کے لیے 4 سوال مزید آپشن کےطورپر موجود ہیں، کنٹرولر امتحانات برکت اللہ قریشی