News:
Home
Help
Login
Register
PakStudy :Yours Study Matters
»
Examination Board
»
Examination Board In Punjab
»
BISE Gujranwala Board
»
Gujranwala board matric date sheet 2018
« previous
next »
Print
Pages: [
1
]
Author
Topic: Gujranwala board matric date sheet 2018 (Read 2977 times)
AKBAR
Editorial board
Hero Member
Posts: 4924
My Points +1/-1
Gender:
Gujranwala board matric date sheet 2018
«
on:
January 23, 2018, 07:15:43 PM »
Gujranwala board matric date sheet 2018
گوجرانوالہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کےسال ۲۰۱۸ کے سالانہ امتحانات برائے کلاس نہم و دہم یکم مارچ بروز جمعرات سے شروع ہونگے
ان امتحانات کی باقاعدہ ڈیٹ شیٹ ابھی جاری ہوگی ہے ۔ آپ نیچے گوجرانوالہ بورڈ سال 2018 کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ دیکھ سکتے ہیں۔
کلاس دہم کے امتحانات یکم مارچ سے ۱۹ مارچ تک ہونگے جب کہ سال اول کے امتحانات ۱۹ مارچ سے شروع ہونگے اور اپریل کے پہلے تک جاری رہے گے
بورڈ کی جانب سے تمام سرکاری اور غیر سرکاری سکولوں میں بھی ڈیٹ شیٹ کی پرنٹ شدہ کاپی ارسال کی جائے گی۔
امتحانات میں شرکت کرنے والے طلبہ وطالبات کی رول نمبر سلپ فروری دوسرے ہفتے سے جاری ہوگی۔
اگر کسی طالب علم کو پندرہ فروری تک رول نمبرسلپ موصول نہ تو وہ فوری بورڈ آفس رابطہ کریں۔
کسی بھی سوال یا معلومات کے لئے آپ بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ سے رجوع کریں۔ یا پھر اپنا سوال یہاں پاک اسٹڈی فورم پر پوسٹ کریں۔
گوجرانوالہ بورڈ میٹرک امتحانات کی ڈیٹ شیٹ کے امیچ (تصویر) کا سائز کافی بڑا ہے ۔ اس کو زیادہ واضح کرنے کے لئے اس پر اوپر کلک کریں۔
http://www.fgstudy.com
Click to enlarge images
Click to enlarge images
Click to enlarge images
Click to enlarge images
Logged
Print
Pages: [
1
]
« previous
next »
PakStudy :Yours Study Matters
»
Examination Board
»
Examination Board In Punjab
»
BISE Gujranwala Board
»
Gujranwala board matric date sheet 2018