Author Topic: بیسک ایجوکیشن کمیونٹی اسکول کی خواتین اساتذہ کا احتجاج  (Read 346 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

بیسک ایجوکیشن کمیونٹی اسکول کی خواتین اساتذہ کا احتجاج
میہڑ: نصرت عباسی، حبیباں چانڈیو،راشدہ عباسی اور دیگر کی قیادت میں خواتین اساتذہ نے گھنٹہ گھر چوک سے عوامی میڈیا سیل تک احتجاجی ریلی نکالی، اس موقع پر مظاہرین نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم میہڑ تحصیل میں بچوں کو پڑھاتے ہیں مگر ہمیں مستقل نہیں کیاجارہا اور نہ ہی 13ماہ سے تنخواہیں دی جارہی ہیں، جس کے باعث ہم فاقہ کشی میں مبتلا ہوگئے ہیں ، انہوں نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

حوالہ: یہ خبر روزنامہ  دنیا مہیڑایڈیشن میں مورخہ 17اپریل 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"