Author Topic: گریڈ 8 کا پرچہ 26فروری کو ہوگا  (Read 344 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female
گریڈ 8 کا پرچہ 26فروری کو ہوگا
« on: February 19, 2019, 12:15:23 PM »

گریڈ 8 کا پرچہ 26فروری کو ہوگا
راولپنڈی : تحصیل راولپنڈی میں پی ای سی کے زیر اہتمام گریڈ 8 کاپیر کو ملتوی ہونے والا پیپر اب 26فروری منگل کو ہوگا۔ترجمان ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے مطابق سعودی ولی عہد کے دورہ اور تحصیل راولپنڈی میں تعطیل کے باعث پیپر ملتوی کیا گیا تھا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ راولپنڈی ایڈیشن میں مورخہ 19 فروری  2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"