Author Topic: کمپری ہنسو بوائز ہائر سیکنڈری سکول ملتان میں معذور کوٹے کے انٹرویوز  (Read 467 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کمپری ہنسو بوائز ہائر سیکنڈری سکول ملتان میں معذور کوٹے کے انٹرویوز
ملتان: محکمہ تعلیم اسکولز ملتان کے تحت3 فیصد معذور کوٹہ پر درجہ چہارم کی سیٹوں پر بھرتی کے لئے انٹرویوز گورنمنٹ کمپری ہنسو بوائز ہائر سیکنڈری سکول ملتان میں ہوئے ،جس میں 400 سے زائد امیدواروں نے شرکت کی جبکہ معذور کوٹہ کی 30 سیٹیں تھیں،
علاوہ ازیں معذور کوٹہ پر جونیئر کلرکوں سکیل 11 کی بھرتی کے لئے 20 فروری کو ہونے والے انٹرویوز و ٹیسٹ 28 فروری تک ملتوی کر دئیے گئے ہیں
کیونکہ ان سیٹوں پر بھرتی کے لئے عمر کی بالائی حد میں 5 سال تک رعایت دے دی گئی ہے ،اب یہ انٹرویو و ٹیسٹ 28 فروری کو گورنمنٹ رفاہ عامہ ہائی سکول ملتان میں ہونگےجن امیدواروں نےدرخواستیں جمع نہیں کرائیں وہ 25فروری تک درخواستیں جمع کراسکتے ہیں ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ ملتان ایڈیشن میں مورخہ 19 فروری  2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"